107۔ اللہ پر یقین

لَايَزِيْدُنِيْ كَثْرَةُ النَّاسِ حَوْلِيْ عِزَّةً وَلَاتَفَرُّقُهُمْ عَنِّيْ وَحْشَةً۔ (خط ۳۶) اپنے اردگرد لوگوں کا جمگھٹا دیکھ کر میری ہمت میں اضافہ نہیں ہوتا اور نہ ان کے چھوڑ جانے سے مجھے گھبراہٹ ہوتی ہے۔ انسان کامل کو اگر لفظوں سے پہچانا جائے تو امیرالمؤمنینؑ کے یہ الفاظ آپ کی پہچان کے لیے کافی ہیں اور … 107۔ اللہ پر یقین پڑھنا جاری رکھیں